برسیم کی کاشت کا طریقہ
برسیم سردیوں کا ایک مقوی چارہ ہے۔ زیادہ کٹائیوں اور اعلی غذائی خصوصیات کی وجہ سے اس کو چارہ جات کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ بڑے شہروں کے نزدیک اس کو بطور نقد آور فصل کاشت کیا جاتا ہے۔ دودھیل جانوروں کو برسیم کا چارہ کھلانے سے دودھ کی پیداوار میں اضا فہ ہوتا ہے۔ برسیم کاشت کرنے سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا ہے۔ بر وقت محکمانہ شفارسات اور دیگر زرعی عوامل کو بروئے کار لا کراس سے 1200 من فی ایکٹر تک چارہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس میں لحمیات کیلشیئم اور حیاتین وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اسے جئی، رائی گھاس اور سرسوں کے ساتھ ملا کر بھی کاشت کیا جاتاہے یہ5 سے7 دافہ کاٹا جاتا ہے
دھان کی کاشت کا طریکہ